Showing posts with label دیوبندی. Show all posts
Showing posts with label دیوبندی. Show all posts

اشرف علی تھانوی

 Ashraf Ali Thanvi

شان ملکہ وکٹوریہ بزبان حکیم الامت وکٹورین تھانوی

👸شان ملکہ وکٹوریہ بزبان حکیم الامت وکٹورین تھانوی🤴

ملکہ وکٹوریہ ایک ہوشمند عورت تھی۔

طبیعت میں ایک خاص درجہ کا حکم اور رعایت بھی تھی۔

اور تھانوی جی کے خواب میں بھی تشریف لاتے تھی۔

(ملفوظات حکیم الامت جلد 5 ص-149)

اشرف علی تھانوی

زمرہ: Ashraf Ali Thanvi

شان ملکہ وکٹوریہ بزبان حکیم الامت وکٹورین تھانوی

👸شان ملکہ وکٹوریہ بزبان حکیم الامت وکٹورین تھانوی🤴

ملکہ وکٹوریہ ایک ہوشمند عورت تھی۔

طبیعت میں ایک خاص درجہ کا حکم اور رعایت بھی تھی۔

اور تھانوی جی کے خواب میں بھی تشریف لاتے تھی۔

(ملفوظات حکیم الامت جلد 5 ص-149)

دیوبندی لڑکیاں کب جوان ہوتی ہیں ؟

دیوبندی کا پاکی حاصل کرنے کا طریقہ

اشرف علی تھانوی کا گستاخانہ عقیدہ

اشرف علی تھانوی کا گستاخانہ عقیدہ

دیوبندی ‏کیا ‏لکھتے ہے

علوم ہی میں ممتاز ہوتے ہیں ۔ باقی رھا عمل

قابض دارالعلوم دیوبند قاسم نانوتوی لکھتا ہے:

"انبیاء اپنی أُمت سے اگر ممتاز ہوتے ہیں تو علوم ہی میں ممتاز ہوتے ہیں ۔ باقی رھا عمل اس میں بسا اوقات بظاہر أُمتی مساوی ہو جاتے بلکہ بڑھ جاتے ہیں .” (تحذیر الناس، ص 7 دار الاشاعت کراچی)

ہمارے نزدیک یہ عبارت گستاخانہ اور کفریہ ہے کیونکہ انبیاء اپنی اّمت سے ہر لحاظ سے ممتاز ہیں علم میں، عمل میںِ عقل میں ۔ کوئی بھی أُمتی نہ کسی نبی کے برابر ہو سکتا ہے اور نہ ہی کبھی بڑھ سکتا ہے 

دیوبندی ‏اور ‏گدھے

ویسے تو سارے دیوبندی ہیں ہی گدھے لیکن ایک دیوبندی ایسا بھی ہوا ہے جسے خود گدھوں نے بتایا کہ تم اور تمہارے ساتھی ہماری طرح گدھے ہی ہیں ۔ دیوبندیوں کا مفتی رشید احمد لدھیانوی اپنے ساتھ بیتا ہوا ایک واقعہ یوں سناتا ہے کہ:

“ایک دن ہم فتح باغ سے تفریح کے بعد واپس آ رہے تھے کہ سامنے سے ایک گدھا گاڑی آتی دکھائی دی جس میں دو گدھے لگے ہوئے تھے وہ دونوں دور ہی سے زور زور سے چیخنے لگے ، میں نے اپنے ساتھیوں سے کہا:

یہ گدھے تو ہمیں یہ بتا رہے ہیں کہ تم بھی ہماری طرح گدھے ہی ہو، اس لیے کہ گدھا عموماً اس وقت رینکتا ہے جس اسے کوئی دوسرا گدھا نظر آتا ہے، لہٰذا ذرا اپنا محاسبہ اور توبہ واستغفار کر کے انسان بننے کی کوشش کریں ۔”

(خطبات الرشید 310:1 کتاب گھر، ناظم آباد کراچی)