Showing posts with label *فلسطین میں آج بھی سعودی🇸🇦 شہیدوں کی قبریں موجود ہیں، ترکی اور ایرانی کتنے شہید ہوئے؟. Show all posts
Showing posts with label *فلسطین میں آج بھی سعودی🇸🇦 شہیدوں کی قبریں موجود ہیں، ترکی اور ایرانی کتنے شہید ہوئے؟. Show all posts

*فلسطین میں آج بھی سعودی🇸🇦 شہیدوں کی قبریں موجود ہیں، ترکی اور ایرانی کتنے شہید ہوئے؟

.

*فلسطین میں آج بھی سعودی🇸🇦 شہیدوں کی قبریں موجود ہیں، ترکی اور ایرانی کتنے شہید ہوئے؟!* 

✔1948 کے اندر جنگ عین_خفر جس میں 8300 سعودی فوجیوں  نے 31600 یہودی فوجیوں کی مزاحمت اور مقابلہ کیا ۔ سعودی فوجیوں نے مسلسل 4 دن اسرائیلی فوجیوں کے محاصرے اور تصادم  کے دوران جرات مندی سے جنگ لڑی اور ثابت قدم رہے جس کے نتیجے میں بالآخر سعودی فوجی یہ جنگ جیتے اور 476 یہودی فوجیوں کو قیدی بنایا اور اس جنگ میں 1784 سعودی فوجی شہید ہوئے-

🔮اور دوسری طرف ترکی وہ پھلا مسلم ملک تھا جس نے اسرائیل کے قیام کو 1949 میں قبول کیا تھا، 
ایران ترکی کے بعد دوسرا ملک تھا جس نے 1951 اسرائیل کو آزاد اسٹیٹ مانا تھا ۔۔ 
جب عرب فوجیں اس کے قیام سے انکار کر رہی تھی اور اس کی آزادی کے لئے اپنی جان مال اور سب کچھ قربان کر رہیں تھیں۔ جبکہ اس وقت ترکی اور ایران اسرائیل کے ساتھ اس کی ترقی اقتصاد اور اسلحے کی ڈیل اور تبادل کے معاھدے کر رہے تھے!!

🔮آج بھی ایران میں دو سو اسرائیلی کمپنیاں کام کر رہی ہیں  اور تین ہزار سے زیادہ یہودی ایران میں رہتے ہیں، نیز ترکی اور اسرائیل جس طرح دوست بن کرر رہ رہے ہیں کوئی دونوں میں فرق ہی نہیں کرپائے گا۔۔

نیچے وڈیو میں ایک فلسطینی نوجوان ان قبروں کی نشاندہی کر رہا ہے جو ان سعودی فوجیوں کی ہے جو 1948 میں یہودیوں سے جنگ کر کے شہید ہوئے تھے۔۔

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=138601024279315&id=111126977026720

◀️نوٹ: کوئی بھکت بتائے گا اسرائیل سے لڑکر کتنے ترک یا ایرانی بہادر فوج شہید ہوئے ہیں، یا یہ صرف ڈرامے بازی والے ہیں؟؟ 
____________________________________

*وہاٹس ایپ پر اخوانیت ایکسپوز گروپ جوائن کریں*⬇️⬇️

https://chat.whatsapp.com/G9k3jkHY1GM5f1OmEMK4mW