Showing posts with label PARA 1. Show all posts
Showing posts with label PARA 1. Show all posts

تفسير سورة الفاتحة

"سلسلة تفسير القرآن الكريم" (2)

*📖تفسير سورة الفاتحة*
*🔖سبق نمبر : 02.

*📌 سورة الفاتحة* کے فضائل اور خصوصیات.

1. يہ نور ہے، اور يہ محمد ﷺ  سے پہلے كسی نبي کو نہیں دی گئی. 
2. اس كی قراءت سے نماز ميں بندے اور رب كے درميان مناجات ہوتی ہے. 
3. جو بهی نماز میں يہ سورة نہ پڑھے اس كی نماز نہیں ہوتی. 
4. يہ الله كے حكم سے شفا دينے والا رقية ہے.
             🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

١. *یہ نور ہے اور نبي ﷺ سے پہلے کسی نبي کو نہیں دی گئی۔*

📜 دلیل :
حدَّثَنَا حَسَنُ بْنُ الرَّبِيعِ وَأَحْمَدُ بْنُ جَوَّاسٍ الْحَنْفِيُّ قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ عَمَّارِ بْنِ رُزَيْقٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عِيسَی عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ بَيْنَمَا جِبْرِيلُ قَاعِدٌ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَمِعَ نَقِيضًا مِنْ فَوْقِهِ فَرَفَعَ رَأْسَهُ فَقَالَ هَذَا بَابٌ مِنْ السَّمَائِ فُتِحَ الْيَوْمَ لَمْ يُفْتَحْ قَطُّ إِلَّا الْيَوْمَ فَنَزَلَ مِنْهُ مَلَکٌ فَقَالَ هَذَا مَلَکٌ نَزَلَ إِلَی الْأَرْضِ لَمْ يَنْزِلْ قَطُّ إِلَّا الْيَوْمَ فَسَلَّمَ وَقَالَ *أَبْشِرْ بِنُورَيْنِ أُوتِيتَهُمَا لَمْ يُؤْتَهُمَا نَبِيٌّ قَبْلَکَ فَاتِحَةُ الْکِتَابِ* وَخَوَاتِيمُ سُورَةِ الْبَقَرَةِ لَنْ تَقْرَأَ بِحَرْفٍ مِنْهُمَا إِلَّا أُعْطِيتَهُ.

 ترجمہ:
حضرت ابن عباس رضي اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہمارے درمیان حضرت جبرائیل (علیہ السلام) نبي ﷺ کے پاس بیٹھے ہوئے تھے کہ اچانک اوپر سے ایک آواز سنی تو آپ ﷺ نے اپنا سر مبارک اٹھایا حضرت جبرائیل (علیہ السلام) نے فرمایا کہ یہ دروازہ آسمان کا ہے جسے صرف آج کے دن کھولا گیا اس سے پہلے کبھی نہیں کھولا گیا پھر اس سے ایک فرشتہ اترا حضرت جبرائیل (علیہ السلام) نے فرمایا کہ یہ فرشتہ جو زمین کی طرف اترا ہے یہ آج سے پہلے کبھی نہیں اترا اس فرشتے نے سلام کیا اور کہا کہ *آپ ﷺ کو ان دو نوروں کی خوشخبری ہو جو آپ ﷺ کو دیئے گئے جو کہ آپ ﷺ سے پہلے کسی نبي کو نہیں دیئے گئے ایک سورت الفاتحة اور دوسری سورت البقرة کی آخری آیات آپ ﷺ ان میں سے جو حرف بھی پڑھیں گے آپ ﷺ کو اس کے مطابق دیا جائے گا۔*

🔸 حدیث نمبر : 806

📄 *باب*:  سورت فاتحة اور سورت بقرة کی آخری آیات کی فضلیت اور سورت بقرة کی آخری آیات پڑھنے کی ترغیب کے بیان میں۔
📔 *کتاب*: فضائل قرآن کا بیان
📚  *صحیح مسلم*
_ - _ - _ - _ - _ - _ - _ - _ - _ - _ - _ - _ -


سلسلة تفسير القرآن الكريم

*"سلسلة تفسير القرآن الكريم" (1)


*📖تفسير سورة الفاتحة*
*🔖سبق نمبر : *01.**

📌 *سورۃ فاتحة* کے مندرجہ ذیل متعدد (اسماء) نام ثابت ہیں :

1- فاتحة الكِتاب.
2- أمُّ القرآن .
3- السَّبْع المَثاني.
4- القُرآن العظيم.
5- سورة الحَمْد. 

        - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - 

١. *فاتحة الكتاب*. 

📜 دلیل :
 حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، ‌‌‌‌‌‏قَالَ:‌‌‌‏ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، ‌‌‌‌‌‏قَالَ:‌‌‌‏حَدَّثَنَا الزُّهْرِيُّ ، ‌‌‌‌‌‏عَنْ مَحْمُودِ بْنِ الرَّبِيعِ ، ‌‌‌‌‌‏عَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ ، ‌‌‌‌‌‏أَنّ رَسُولَ اللَّهِ  صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:‌‌‌‏ لَا صَلَاةَ لِمَنْ لَمْ يَقْرَأْ *بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ.* 

ترجمہ :
*عبادہ بن صامت رضي الله عنه سے روایت ہے کہ رسول اللہ  ﷺ نے فرمایا ، (جس شخص نے سورة فاتحہ نہ پڑھی اس کی نماز نہیں ہوئی) .*

🔸حدیث نمبر: 756

 *📄باب: امام اور مقتدی کے لیے قرآت کا واجب ہونا، حضر اور سفر ہر حالت میں، سری اور جہری سب نمازوں میں۔*
*📔کتاب: اذان کا بیان*
*📚صحیح بخاری*

******************************

 *٢. أمُّ القرآن، ٣. السَّبْع المَثاني، ٤. القرآن العظيم.*

📜 دلیل :

 حَدَّثَنَا آدَمُ، ‌‌‌‌‌‏حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ، ‌‌‌‌‌‏حَدَّثَنَا سَعِيدٌ الْمَقْبُرِيُّ، ‌‌‌‌‌‏عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ  اللَّهُ عَنْهُ، ‌‌‌‌‌‏قَالَ:‌‌‌‏ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‌‌‌‏ *أُمُّ الْقُرْآنِ* هِيَ *السَّبْعُ الْمَثَانِي وَالْقُرْآنُ الْعَظِيمُ.*

ترجمہ :
ابوہریرہ رضي الله عنه سے روايت ہے کہ رسول اللہ  ﷺ  نے فرمایا کہ ام القرآن  (یعنی سورة فاتحہ)  ہی سبع مثانی اور قرآن عظیم ہے

🔸حدیث نمبر: 4704

 *📄باب: آیت کی تفسیر ”اور تحقیق ہم نے آپ کو (وہ) سات (آیتیں) دی ہیں* *(جو) باربار (پڑھی جاتی ہیں) اور وہ قرآن عظیم ہے“۔*
*📔کتاب: تفاسیر کا بیان*
*📚صحیح بخاری*

******************************
*٥. سورة الحمد.*

📜 دلیل :
  
حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، ‌‌‌‌‌‏حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، ‌‌‌‌‌‏حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، ‌‌‌‌‌‏عَنْ خُبَيْبِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، ‌‌‌‌‌‏عَنْ حَفْصِ بْنِ عَاصِمٍ، ‌‌‌‌‌‏عَنْ أَبِي سَعِيدِ بْنِ الْمُعَلَّى، ‌‌‌‌‌‏قَالَ:‌‌‌‏ مَرَّ بِيَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا أُصَلِّي، ‌‌‌‌‌‏فَدَعَانِي فَلَمْ آتِهِ حَتَّى صَلَّيْتُ، ‌‌‌‌‌‏ثُمَّ أَتَيْتُ، ‌‌‌‌‌‏فَقَالَ:‌‌‌‏ مَا مَنَعَكَ أَنْ تَأْتِيَنِي ؟فَقُلْتُ:‌‌‌‏ كُنْتُ أُصَلِّي، ‌‌‌‌‌‏فَقَالَ:‌‌‌‏ أَلَمْ يَقُلِ اللَّهُ:‌‌‌‏ يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اسْتَجِيبُوا لِلَّهِ وَلِلرَّسُولِ إِذَا دَعَاكُمْ لِمَا يُحْيِيكُمْ ( سورة الأنفال: آية_24، ‌‌‌‌‌‏)ثُمَّ قَالَ:‌‌‌‏ أَلَا أُعَلِّمُكَ أَعْظَمَ سُورَةٍ فِي الْقُرْآنِ، ‌‌‌‌‌‏قَبْلَ أَنْ أَخْرُجَ مِنَ الْمَسْجِدِ، ‌‌‌‌‌‏فَذَهَبَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِيَخْرُجَ مِنَ الْمَسْجِدِ،  ‌‌‌‌‌‏فَذَكَّرْتُهُ، ‌‌‌‌‌‏فَقَالَ:‌‌‌‏ *الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ* (سورة الفاتحة: آية 2 ) هِيَ السَّبْعُ الْمَثَانِي وَالْقُرْآنُ الْعَظِيمُ، ‌‌‌‌‌‏الَّذِي أُوتِيتُهُ. 

🔸 حدیث نمبر : 4703
*📄باب : آیت کی تفسیر ”اور تحقیق ہم نے آپ کو (وہ) سات (آیتیں) دی ہیں (جو) باربار (پڑھی جاتی ہیں) اور وہ قرآن عظیم ہے“۔*
*📔کتاب : تفاسیر کا بیان۔* 
*📚 صحیح بخاری*

     - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - -