📍 *|[ اللهم صل على محمد ... ]|*
👈 سيدنا أنس بن مالك رضي الله عنه فرماتے ہیں کہ رسول الله - صلی الله عليه وسلم - نے فرمایا :
❐ *"أكثِروا الصَّلاةَ علي يومَ الجمُعةِ و ليلةَ الجمُعةِ ، فمَن صلَّى علي صلاةً صلَّى الله عليِه عَشرًا."*
"جمعے کے دن اور جمعے کی رات مجھ پر کثرت سے درود بھیجا کرو ؛ پس جو مجھ پر ایک دفعہ درود بھیجتا ہے اللہ اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے !"
📕 - *[ صحيح الجامع : ١٢٠٩ ]*
👈 امام *شافعی* رحمه الله فرماتے ہیں :
"مجھے ہر حال میں نبی صلی اللہ علیه وسلم پر کثرت سے دورد بھیجنا پسند ہے، مگر جمعہ کے دن اور رات کو بہت ہی محبوب ہے۔"
📕 - *[ الأم : ٢٣٩/١ ]*
👈 امام *ابن حجر* رحمه الله نقل کرتے ہیں :
"نبی صلی اللہ علیه وسلم پر کثرت سے درود بھیجنا، وباؤں اور دیگر بڑی مصیبتوں کے خاتمے کا بہت بڑا سبب ہے !"
📕 - *[ بذل الماعون : ٣٣٣ ]*