Showing posts with label jikr. Show all posts
Showing posts with label jikr. Show all posts

Istigfar ki fazilatاستغفار

��استغفار کی فضیلت اور اہمیت ...��

قرآن وسنت میں توبہ و استغفار کی بہت تاکید و ترغیب کی گئی هے اور اس کے بے شمار فضائل بیان کئے گئے هیں
��اللہ تعالی کا فرمان ہے: فَقُلْتُ اسْتَغْفِرُوا رَبَّكُمْ إِنَّهُ كَانَ غَفَّارًا • يُرْسِلِ السَّمَاءَ عَلَيْكُمْ مِدْرَارًا • وَيُمْدِدْكُمْ بِأَمْوَالٍ وَبَنِينَ وَيَجْعَلْ لَكُمْ جَنَّاتٍ وَيَجْعَلْ لَكُمْ أَنْهَارًا • (نوح: 10-12)
اور میں نے کہا کہ اپنے رب سے اپنے گناه بخشواؤ! (اور معافی مانگو) وه یقیناً بڑا بخشنے واﻻ ہے • وه تم پر آسمان کو خوب برستا ہوا چھوڑ دے گا • اور تمہیں خوب پے درپے مال اور اوﻻد میں ترقی دے گا اور تمہیں باغات دے گا اور تمہارے لیے نہریں نکال دے گا
�� استغفار كے فوائد ��
✔گناهوں کی معافی
✔رحمت کی بارش کا نزول
✔رزق و مال میں فراوانی
✔نرینہ اولاد كا حصول
✔باغات و انهار کی کثرت
��سب سے افضل استغفار وه هے جس کو حدیث میں "سید الإستغفار" کہا گیا یعنی استغفار کا سردار، لهذا هر مسلمان کو یہ کلمات یاد کر لینا چاہئے
�� سَيِّدُ الاسْتِغْفَار ��
اَللَّهُمَّ أَنْتَ رَبِي لا إِلهَ إِلَّا أَنْتَ، خَلَقْتَنِي وَأَنَا عَبْدُكَ، وَأَنَا عَلى عَهْدِكَ وَوَعْدِكَ مَا اسْتَطَعْتُ، أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِ مَا صَنَعْتُ، أَبْوءُ لَكَ بِنِعْمَتِكَ عَلَيَّ، وَأَبُوءُ بَذَنْبِي، فَاغْفِرْ لِي، فَإِنَّهُ لا يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلَّا أَنْتَ (بخاری: 6323)
��استغفار کے چند مزيد مسنون صیغے
أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ، أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ، أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ
(مسلم: 135)
رَبِّ اغْفِرْ لِي وَتُبْ عَلَيَّ إِنَّكَ أَنْتَ التَّوَّابُ الْغَفُورُ
(سنن ترمذی: 3434)
أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ الَّذِى لاَ إِلَهَ إِلاَّ هُوَ الْحَىُّ الْقَيُّومُ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ
(ابوداود: 1517)
أَللَّهُمَّ إِنِّي ظَلَمْتُ نَفْسِي ظُلْمًا كَثِيرًا، وَلاَ يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلاَّ أَنْتَ فَاغْفِرْ لِي مَغْفِرَةً مِنْ عِنْدِكَ وَارْحَمْنِي إِنَّكَ أَنْتَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُ
(صحیح بخاری: 834)‎