*🌴 •━━•••◆◉﷽◉◆•••━━•🌴*
*📚حـــــــدیثِ رســـولﷺ*📚
```✒```آگ میـــں 🔥
*🌻حـضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے پـوچھا*
*🌟اے اللہ کے رســـول ﷺ میرا باپ کہـاں ہے ؟*
*🌹آپﷺ نے فرمایا : ’’ آگ میـں🔥*
*⚙پھر جـب وہ پلٹ گیا تو آپ ﷺ نے اسے بلا کر فـرمایا*
*🔥 بلاشبہ میـرا باپ اور تمہـارا باپ آگ میـں ہیـں*
*✒وضــاحت::* ایک شخص رسولﷺ کے پاس آیا جس کے باپ حالت کفر میں ہی وفات پاچکا تھا انہوں نے آپؐ سے پوچھا کیا میرے والد جہنمی ہے تو آپؐ نے فرمایا ہاں وہ شخص روتے ہوئے لوٹ گئے تو آپؐ نے انہیں بلا کر فرمایا کہ میرے ابی بھی آگ میں ہے (واضح رہے کہ بارے میں علمائے کرام کے درمیان اختلاف پایا جاتا ہیں پہلے فریق کا کہنا ہے کہ رسولﷺ کے والد بھی جہنمی ہے کیونکہ وہ دینِ ابراھیمی پر نہیں تھے اور دوسرے گروہ کا کہنا ہے رسولﷺ کے فرمان میں " ابی" سے مراد رسولﷺ کے چچا تھے جو کہ آپ کی حیات میں بھی کفر پر ہی باقی رہے (واللہ اعلم بالصواب)
📚صحیح مسلم::500
*📚🌴┈┈┈┈•✶✾✶•┈┈┈📚🌴*
No comments:
Post a Comment