Muqallidah biwi aur mufti muqallid ki guftagu

مقلده بيوي اورمفتي مقلد كي گفتگو.

بيوي:السلام عليكم
شوہرمفتي:وعليكم السلام.
شوہر:كہانے ميں آج كياپكائى ہو؟.
بيوي ؟ تم كون ہوتے ہويہ پوچہنےوالے؟ شوہر:كيون؟
بيوي:كيونكہ تم توابوحنيفه كےمقلدہو مجھ  سے پوچھ كرميري تقليدنه كرو.
شوہر:اسكوتقليد نہين كہتے۔
.بيوي:تم توايک اہل حديث بہائي سےبات كررہے تہے اوراسكوبتاياكہ كسي سےسؤال كرنا وغيره ہي تقليدہے.
شوہر:وه اسكولاجواب كرنے كے لۓ.
بيوي: يہ توغلط بات ہےكہ كسي كولاجواب كرنےكيلۓغلط طريقہ اختياركياجائے. شوہر:ہمارےاكابرين ديوبندنے ہمين يہي نصحيت كي ہےكہ جب بہي كوئي اہلحديث كوئي سؤال كرےتوانہين ايسےہي مسائل ميں الجہائے ركہوكيونكہ مجبوري ہے جب جواب نہ ہوتوكچہ نہ كچہ منطق توچلانى پڑتى ہے.
شوہر:اورتقليد شرعى امورميں ہوتى ہے دنياوى معاملات ميں نہيں.
بيوي:اس پرامام ابوحنيفه صاحب كا كوئى قول ؟
شوہر:نہيں بس علمائے ديوبندسے سنتا آياہوں.
بيوي: تويہ توتم نےابوحنيفه كى تقليدترک كردى.
شوہر: يہ تومجہے بہى معلوم نہيں بس اكابرين ديوبنديہى كچہ فرماتے ہيں.
شوہر:جاؤنمازپڑہو.
بيوى: ميں تمہاراحكم نہيں مان سكتى؟ شوہرمفتى صاحب:كيوں؟
بيوى:كيونكہ ميں صرف ابوحنيفہ كى مقلده ہوں اورتم نے توابهى كہا كہ دين ميں ہى تقليد ضرورى ہےتونمازپڑہنا بہى دين ہى ہے اسلئے تم مجہ سے ايسا نہيں كہ سكتے كيونكہ تم هى ابہى كچہ ديرپہلے اہل حديث بہائى كوكہ رہے تہے كہ كسى سے سؤال كرنا كسى كاحكم ماننا هى تقليدہےاسلئے ميں اسى تعريف پرعمل كررہى ہوں ميں صرف ابوحنيفه كى مقلده تومجہ سے ابوحنيفہ ہى نمازوغيره كا حكم كرسكتے ہيں ميں انكى تقليد ترک نہيں كرسكتى.
شوہر:كيابولتى ہواسكوتقليد نہيں كہتے.
بيوي:تم ہى نے توابهى اہل حديث بہائى جسكوتم غيرمقلدكہتے ہوكہاكہ كسى سے سؤال كرناہى تقليدكہلاتاہے.شوہر:كسى سے سؤال كرنا ياكسى كا حكم ماننا تقليد نہيں ہے وه اہل حديث كولاجواب كرنے كےلئے مارا ايک ہتيارہے اوريہى طريق ہمكو ہمارے اكابرين نے سكهايا ہے.
بيوى:كياتمكوالله كاخوف نہيں ہوتاكہ تم  اہل حديث كوبيوقوف بناتےہو؟
شوہر:ميں تومقلدہوں اورمقلدبيوقوف ہوتا ہے جيساكه امام طحاوى نےلكہا ہےكه هرمقلدبيوقوف اورجاهل هوتاهے، توبهلا جاهل اوربيوقوف كوالله كاخوف كہاں سے آئےگا.
بيوى:مجہے سمجہ نہيں آتا تمكواہل حديثوں  سے اتنى نفرت كيوں ہے ؟ آخروه توقرآن وحديث ہى كى طرف دعوت ديتے ہيں. شوہر:مجہے بہى سمجا نايں آتابس ہمارے اكابر علمائے ديوبندايساہى كرنے كوكہتے ہيں.
بيوي: اچہايہ بتاؤكہ يہ جواہل حديث دعوت ديتے ہيں كيا يه غلط چيزكى طرف دعوت ديتے ہيں كيا؟
شوہرمفتى:غلط تونہيں ديتے يہ سب ٹہيک كہتے ہيں بس ہمارے علمائے ديوبندہميں يہي كرنے كاحكم ديتے ہيں.بيوى:اچہايہ بتاؤكہ اہل حديث جب آل ديوبند كوانكى كتابوں كاحواله ديكرانكے غلط عقائدثابت كرنے پرمدلل ثبوت پيش كرتے ہيں توہم يعنى آل ديوبند حنفى وغيره كيوں نہيں ان غلط عقائد كا اعتراف كرتے ہيں؟ شوہر:اگران عقائدكوجوہمارے بعض علماء كے غلط عقائد تہے ہم انكا غلط ہونا تسليم كرليں تويہاں توكوئى بہى حنفي نہيں بچ پائے گاسب اہل حديث ہوجائيں گے.بيوى: توكيابرا ہوگااہل حديث ہونا كافريامرتد ہونا تونہيں ہے؟
شوہرمفتى صاحب:پگلى همارى دكانيں بندہوجائيں گى ، پہرہميں ختم پڑہنا پڑہانا نذرونياز، چہارم چاليسواں بندہواجائےگا.
بيوى:اچہا تمكوپيٹ كى پڑى ہوئى ہے.
شوہر:كياكريں مجبورى ہے جب سے يہ اہل حديث ہمارے ملكوں ميں ظاہرہوئے ہيں آمدنى تحفے وغيره سب بند ہوگئے ہيں ان اہل حديث حضرات نے تمام خرافات مثلا ختم پڑہنا پڑهانا، نذرونياز، آستانوں پرجاناوغيره سب  بندكرادياهے.
بيوى: اب تمہارا اہل حديث كے ساتہ كياطريقہ كار ہے؟
شوہرمفتى صاحب:ہم توقرآن وحديث كے مقابلے ميں انكاكچہ نہيں بگاڑسكتے ہيں مگراب ہم نے اس كاعلاج بہى تلاش كرليا ہے.
بيوى: كيساعلاج.شوہر:جب ہميں اہل حديث بہائى حضرات  كوئى بہى سؤال كرتے ہيں تو ہم انكوبہت برابلا كہتے ہيں مثلاانگريز كى اولادغيرمقلدين،شيطان،ابليس وغيره اورہم انكوواپس طرح طرح كے عجبيب وغريب سؤال كرتے ہيں.
بيوى: كيوں؟
شوہر:اسلئے كہ وه ہميں اكثرقرآن وحديث سلف صالحين سے دلائل طلب كرتے ہيں توہمارے پاس عجيب وغريب سؤال اورانكوطعنه دينا اسكے علاوه كوئى اورچاره ہى نہيں.
بيوى:ليكن يہ طريقہ توغلط طريقہ ہے، كسى كوبراكہنا طعنہ دينا توقرآن وحديث كى روسے بلكل غلط ہے.
شوہر:پاگل ہوتم اگرہم يہ نہيں كريں گے توانكے سؤالوں كےجوابات ہم كہاں سے لائيں گے اورلوگ بہى اہلحديث هوجائيں گے، اسلئے ہمارے اكابرين ديوبند ہم كويہى سكہاتے ہيں كہ تم انكوالٹے سيدہے سؤال كرتے رہومختلف طعنوں سے كام لومسلک كادفاع كرنے ميں يہ سب جائز ہے.

بيوى:مسلک كے دفاع ميں گالى گلوج كرنا طعنہ دينا بدزبانى كرنا انكے صحيح دلائل كوردكرنا تو توانصاف نہي‍ں ہے.شوہر:تم اب بہت بولتى ہواگرزياده سؤالات كئے توميں ايک ہى مجلس ميں تين طلاق ديكرتمكورخصت كردوںگاپہراگرمجہے تمكوواپس لانے كاخيال آگيا توكرايہ پركسى كولاكرتمہاراحلالہ كراؤںگااسكے بعد تم سے دوباره نكاح كروںگا.
بيوى:مجہے معلوم نہيں تہا كہ ميراشوہراتنا بے غيرت ہوگا كہ مجہے كسى سے حلاله كراكے پہرواپس نكاح ميں لائےگا.
شوہر:يه توهمارامسلک حنفى هےاورہمارے مسلک حنفى ميں سب كچہ جائزہے.

No comments:

Post a Comment