اهلحدیث مسلک کیا هے ؟
جواب: اهلحديث مسلك قرآن وحديث رسول سلف صحابہ كے فهم پر سمجھ كر عمل كرنے كا نام هے (فان امنوا بمثل ما امنتم به فقها هددوا )
یه مسلک کب منظر عام پر آیا ؟
جواب : جب سے رسول الله كو نبي بنايا گيا الصحابة اسى منهج پر تهے قران وحديث كو بلا چوں چراں تسليم كرتے تهے چوں کہ وهاں مختلف فرقے نہ تهے كہ انكو كوئی امتيازى نام كى ضرورت پڑهتى البتہ اهل الحديث بعض مقامات پر صحابہ نے بولا جيسے ابوسعيد خدرى رضى الله عنه سے ثابت هے كہ وه اپنے شاگردو كو كہتے تهے( انتم اهل الحديث بعدنا) تم همارے بعد اهل حديث هو
ان کا منشور کیا هے ؟
جواب : اهل حديث كا منشور يہ هىے كہ امتى كو نبي كا درجہ نہ ديا جائے چاهے كتنا ہى بڑا وه امام كيوں نہ هو جيسا كہ عبدالله بن عمر رضى الله عنهما نے فرمايا تها (دين رسول الله پر نازل هوا تها ميرى بابا عمر پر نهيں ) جب انھوں نے حدیث بیان کی کسی نے کہا عمر تو اس کی خلاف فتوی دیتے ہیں .
اور جب قران وحديث سے مسئلة ثابت هو جائے شخصيات كيطرف نہ ديكها جائے
اس مسلک کو بنانے کی ضرورت کیوں پیش آئی ؟
جواب : مسلک کا معنی ہوتا ہے وہ راستہ جس پر چلا جائے تو قران و حدیث پر چلنے کا حکم اللہ نے دیا ہے البتہ ابتداء اسلام ميں جب فرقے نہیں بنے تھے الصحابة كو غير مذهب مسلمان كهتے تهے اور جبكہ صحابہ آپس ميں ان كے امتيازى وتعارفي نام موجود تهے مثل اصحاب البدر بدر والے حديبيہ والے بيعت الرضوان والے مهاجرين و الانصار پهر صحابہ كے اخرى عهد ميں بعض مجوسى اور يهود بظاهر اسلام مين داخل هوئے تاكہ اسلامى نظريات كو بدلا جائے قران وحديث كا معنى من ماني والا كيا جائے تو اسوقت ضرورت پيش آئی ( قران وسنت على فهم السلف الصحابة) كى كہ وہى معنى مراد ليا جائے گا جو صحابہ نے مراد ليا اور جب مسلمانوں كے گروه بنتے گے تو جب سب كا نام مسلمان هو پهچان مشكل هو گئى اصل اسلام والے كون سے ہيں اور باطنيہ جھمیہ معتزلہ مسلمان كون سے ہیں على هذا القياس شيعہ بهى مسلمان قاديانى بهى مسلمان جهمى معتزلى بهى مسلمان تو اسوقت ضرورت پيش آئی كہ نام ايسا ركها جائے جس سے باطل فرقے خارج هو جائیں مسئلہ پوچهنے كيلئے يا دوسرے امور كيلئے اهل حق كى پهچان هو سكے تو اهل الحق اهل السنة والجماعة كے نام سے بهى جانے جاتے تهے آئمہ نے عقيدة اهل السنة والجماعہ كے موضوع پر اس دور ميں كتب لكهى جس ميں بتايا گيا كہ اهل السنة كون هيں كس عقيدة كىے حاملين كو اهل السنة كہا جائے جيسا كہ امام احمد بن حنبل كى كتاب السنة اور السنة لعبدالله بن احمد السنة للأصفهانى شرح اعتقاد اهل السنة للأللقائى عقيدة السلف اصحاب الحديث للصابونى وغيرہ ان كتب ميں جو عقائد بيان كيے گے ہيں وه آج صرف اهل حديث كے ہيں
جب لوگوں نے علماہ حق کے بتانے سے اهل البدعة کو چهوڑ ديا امام احمد و مالك وغيرہ اهل البدعة كو اپنے حلقہ تدریس سے اٹها اٹها كر نكال ديا كرتے تهے
پهر ايک وقت آيا اهل البدعة نے بهى اپنا نام اهل السنة ركهنا شروع كر ديا ابو المنصور جو آج عقيدة ميں حنفيوں كا امام هے اپنا نام اهل السنة ركھ كر لوگوں كو گمراه كيا كرتا تها تب اهل الحق نے اهل البدعة سے امتياز حاصل كرنے كيلئے اور لوگوں كى اسانى كيلئے اپنا نام سلف اور اهل الحديث ركها اس سے پہلے نام تو موجود تها ليكن امتيازى نام باقاعدہ ركها نہ گيا تها حالات كے پيش ونظر بجائے اس كے كہ مخاطب كا امتحان ليا جائے كہ اپنے عقائد بيان كرو تا مدرس مفتى قاضى امام مسجد مقرر كيا جائے يا عام آدمى مسئلة پوچھ سىكے مختصر نام ركھ ديا اهل الحديث صرف نام ہى عقائد پر دلالت كرتا هے كہ يہ آدمى اپنا عقيدة قران وحديث سے لیتا ہے پھر اهل البدعة نے پهر جرات نهيں كى اپنا نام اهل الحديث ركهے اگر اهل الحديث نام ركهتے تو ان كے مانے والوں نے حديث كو پڑهنا تها تو ان كا باطل مذهب واضح هو جانا تها حدیث ہدایت کا بہت بڑا سبب ہے
اس مسلک کو عبدالوهاب نجدی سے کیوں منسوب کیا جاتا هے ؟
عبدالوهاب نجدی کون تھا ؟
جواب الشيخ محمد رحمه الله بهى اهل الحديث ميں سے تهے 1703م ميں پيدا هوہے ایک سندی اہل حدیث عالم سے متاثر ہوے جو ان کے استاد تھے اور اپنى دعوت كا اغاز وقت كى حكمران الشيخ سعود سے كيا سعود بهى اهل حديث هو گے تو سعود كے تعاون سے تمام شركيات اور بدعات كا خاتمہ كيا مشركين قبروں كو پوجهتے تهے الشيخ نے قبروں كے قبوں كو توڑا اور سنت كے مطابق ايك بالشت چهوڑا جس كى وجہ سے اج تک بريلوى ديوبندى قبر پرست الشيخ كے دشمن بن گے اگر كوئی الشيخ كے خلاف جو بہتان تراشى کى گئی هے كا جائزة لينا چاهتا هے تو الشيخ كى كتب كو خود پڑهے تا كہ اسكو پتہ چل جائے شيخ كس قدر قران وحديث سے محبت كرتے تهے اور مخالفين نے كس طرح ان پر بهتان باندهے هيں شيخ هر مسئلة ميں قران كى ايات اور احاديث ذكر كرتے هيں كتاب التوحيد جو سب سے مبغوض كتاب هے مشركين كے ہاں شيخ نے ايک موضوع پر ايات اور احاديث جمع كر دي ہيں يہى ان كا جرم ہے
هم قارئين كو شيخ كى كتب خود پڑهنے كى تلقين كرتے ہیں مثلا كتاب التوحيد اور كشف الشبهات شيخ كى اكثر كتب چهوٹے چهوٹے رسائل پر مبنى ہين
کیا مسلک اهلحدیث .. اهل سنت سے نمودار هوئی یا اهل سنت کی هی ایک شاخ هے ؟
جواب: پہلى بات تو يہ هے كہ اهل السنة جو آپ كو نظر آ رہے ہیں يہ اهل البدعت والخرافات ہيں اهل السنة صرف اهل الحديث ہيں اسكى دليل اهل السنة كے عقائد پر جتنى كتب متقدمين آئمہ نے لكهى ہين وه عقائد صرف اهل الحديث كے ہين اور سنت حديث كا دوسرا نام هے اهل السنت اهل الحديث كا دوسرا صفاتى نام هے جيسىے آدمى كا ايک ذاتى نام هوتا هے اور صفاتى بہت سے مثلا نام محمد صفات مجاهد اهل الحديث خطيب مدرس وغيرة
کیا مسلمان هونا اور قرآن و حدیث پر عمل پیرا هونا کافی نهیں ؟
جواب: فرقوں كے ظهور سے قبل كافي تها كيوں كہ دو ہى گروه تهے مسلم اور كافر ابهى امتياز ضرورى ہے كيوں كه قاديانى شيعة معتزلى ديوبندى بريلوى سب مسلمان هیں اور قران وسنت پر عمل كافي هے ليكن شيعة بهى یہى دعوى كرتا هے کہ ميں قران وحديث پر عمل كرتا هوں ديوبندى بريلوى جهمى قدرى معتزلى باطنى مستشرق بهى دليل تورات وانجيل سے نهين ديتا بلكہ قران سے ہى ديتا ہے تو كون سا مسلمان كہا جائے ؟ امتياز ضرورى هىے اسى لئے فهم الصحابة كى قيد لگائی گئى هے جهمى معتزلى كو كہا جائے گا جو قران سے تو نے استدلال كيا هے وه کس صحابی نے تفسیر کی ہے؟ یا حدیث میں تفسیر ہے؟ خیر القرون میں سے کس معتبر عالم نے یہ معنی مراد لیا ہے ؟وغیرہ
تو جس كو آپ نے كافي كہا سوال میں اگر اس كا نام ركها جائے تو اسكو اهل الحديث ہى كہا جائے گا
کیا هر مسلمان کے لیے لازمی هے که اسے کسی نه کسی مسلک سے منسلک هونا لازمی هے ؟
جواب : كسی نا كسى سے ضرورى نہين ليكن منهج اهل الحديث كو اپنانا فرض هے منهج سے مراد افراد اهل الحديث نہين كيوں کہ افراد غلطى كر سكتے ہيں معصوم منهج ہے جو قران وسنت صحابة كے فهم کی قيد كے ساتھ ہے
MAKTABA AL FURQAN SAMI Gujarat 9998561553
... ...
Ahle hadees maslak Kya hai
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment