KHATME NABUWAT KE MUNKIR

*قادیانی /دیوبندی - ختم نبوت کے منکر*

دیوبندی جو کہ ملعون قادیانیوں کے تقلیدی بھائی ہے یہ دیوگندی بھی ختم نبوت کے منکر ہے 

۱) بانی مدرسہ انگریزیہ دیوبند قاسم نانوتوی نے لکھا " بلکہ اگر بالفرض بعد زمانہ نبوی صعلم بھی کوئی نبی پیدا ہو تو پھر بھی ختمیت محمدی میں کچھ فرق نہ آئے گا  " 

(تحزیر الناس  ص  34 , دوسرا نسخہ  ص  33)

۲) قاری محمد طیب دیوبندی نے لکھا " تو یہاں ختم نبوت کا ی معنی لینا کہ نبوت کا دروازہ بند ہوگیا ہے یہ دنیا کو دھوکہ دینا ہے نبوت مکمل ہوگئی وہی کام دے گی قیامت تک نہ یہ ک منقطع ہوگئی ہے اور دنیا میں اندھیرا ہو گیا "

 خطبات حکیم الاسلام ج 1ص 39 .

۳) کسی نے قادیانیوں کو برا کہا تو اشرفعلی تھابوی نے کہا یہ زیادتی ہے توحید میں ہمارا ان کا کوئی اختلاف نہیں ہےاختلاف رسالت میں ہے اور صرف ایک باب میں یعنی عقیدہ ختم رسالت میں بات کو بات ک جگہ پر رکھنا چاہیے جو شخص ایک جرم کا مجرم ہے یہ تو ضرور نہیں کہ دوسرے جرائم کا بھی ہو "سچی باتیں  از عبدالماجد دریا آبادی  صفہ ۲۱۳ .

رشید احمد گنگوہی نے اپنے مطلق کہا سن لو حق وہی ہے جو رشید احمد کی زبان سے نکلتا ہے  اور بقسم کہتا ہو ں کہ میں کچھ نہیں ہوں  مگر اس زمانہ مں ہدایت و نجات موقوف ہے  میری اتباع پر " تذکرۃ الرشید  ج  2  ص  17 .

ثابت ہوا کہ دیوبندی ختم  نبوت کے منکر قادیانیوں کے بھائی ہے بلکہ دبے الفاظ میں خود نبوت کی دعوے دار ہیں اور قرآن وحدیث کے منکر  ہیں لہذا اگر ملعون قادیانی کافر ہے تو دیوبندی کیسے اہلسنت ہیں یہ بھی تو کافر  ہیں

   ان دیوبندیوں کے مزید کفریہ عقائد آگے آرہے ہیں.

*حنفی فرقے*

1⃣فرقہ پرویزی (اہل قران ) حنفی خارجی احادیث پيغمبر ﷺ،حیات الانبیا،عذاب قبر، وسیلہ، شفاعت، کرامات، معجزات کے منکر .

2⃣ فرقہ جماعت المسلمین  حنفی خارجی- احادیث پيغمبر ﷺ،حیات الانبیا،عذاب قبر، وسیلہ، شفاعت، کرامات، معجزات کے منکر 

3⃣ فرقہ حزب الشیطن لبنانی حنفی خارجی احادیث پيغمبر ﷺ،حیات الانبیا، عذاب قبر، وسیلہ، شفاعت، کرامات، معجزات کے منکر 

4⃣فرقہ نيچريہ حنفی خارجی- احادیث پيغمبر ﷺ،حیات الانبیا،عذاب قبر، وسیلہ، شفاعت،کرامات،معجزات کے منکر ہیں اوپر ذکر کردہ ان باطل گمراہ خارجی فرقوں اور دیوبندیت میں بہت یکسانیت ہے بلکہ یہ سب ایک ہی ہے .

یہ سارے گمراہ فرقے قرآن و حدیث کے منکر ہیں اور دیوبندی بھی قران و حدیث کے منکر ہیں دلائل کی روشنی میں قرآن و حدیث سے آل دیوبند کی عداوت انکی اہلحدیث کے خلاف لکھی گئی کتابوں میں دیکھی جاسکتی ہے اور اصول کرخی اس پر گواہ ہے اور انکے علماء سوء کی دیگر کتابيں جن میں اعلانیہ ادلہ اربعہ کا انکار کا گیا ہے  چند مثآلیں پیش خدمت ہے

1) محمو الحسن دیوبندی نے لکھالیکن سوایے امام اور کسی کے قول سے ہم پر حجت قائم کرنا بعید ازعقل ہے ایضاح الادلہ  ص 276 سطر نمبر ۱۹ مطبوعہ , مطبع قاسمی مدرسہ اسلامی دیوبند ۱۳۳۰ھ  .

اور لکھا " کیونکہ قول مجتھد بھی قول رسول ہی شمار ہوتا ہے " تقاریر شیخ الہند 24 الورد الشذی  ص  ۲ 

2) رشید احمد لدھیانوی مفتی اعظم دیوبندیہ نے لکھا ہے کہ ہمارا فتوی اور عمل قول امام رحمہ اللہ تعالی کے مطابق ہی رہے گا اسلیے کہ ہم امام رحمہ اللہ تعالی کے مقلد ہے اور مقلد کے لیے قول امام حجت ہوتا ہے نہ کہ ادلہ اربعہ کہ ان سے استدلال وظیفہ مجتھد ہے "   ارشاد القاری الی الصحیح بخاری  ص 412 .

ایک سوال کے جواب میں  لکھا " یہ بحث تبراََ لکھدی ورنہ رجوع الی الحدیث مقلد کا وظیفہ نہیں "   احسن الفتاوی ۳/۵۰ .

3) احمد سرہندی نے لکھا " مقلد کو لائق نہیں کہ مجتھد کی رائے کے برخلاف کتاب و سنت سے احکام اخذ کرے اور ان پر عمل کرے مکتوبات امام ربانی مسند اردو ترجمہ ص 601 مکتوب 286 .

4) مفتی محمد دیوبندی صاحب دار الافتاء و الارشاد ناظم آباد کراچی نے لکھا " مقلد کے لیے امام کا قول ہی سب سے بڑی دلیل ہے  ہفت روزہ ضرب مومن کراچی  ج ۳  شمارہ  ۱۵ , ۲۱ تا ۲۷ ذوالحجہ 1419ھ ۹ تا ۱۵ اپریل ۱۹۹۹  ص 6 , کالم آپ کے مسائل کا حل

5) عامر عثمانی کو کسی نے خط میں سوال کے بعد لکھا کہ ' حدیث رسول سے جواب دیں '    اسکا جواب دیتے یوئے عامر عثمانی نے لکھا " اس نوع کا مطالبہ اکثر سائلین کرتے رہتے ہیں یہ دراصل اس قاعدے سے ناواقفیت کا نتیجہ ہے کہ مقلد کے لیے قرآن و حدیث کے حوالوں کی ضرورت نہیں بلکہ آئمہ و فقہاء کے فیصلوں اور فتوؤں کی ضرورت ہے ......"     ماہانہ تجلی دیوبند  ج۱۹ شمارہ ۱۱, ۱۲  جنوری , فروری 1968 ص 47 , اصلی اہلسنت عبد الغفور اثری  ص 116 .

یہ تھا مختصراََ دیوبندیوں کا قران و حدیث کے بارے میں عقیدہ کہ ایمان جائے مگر امام نہ جائے .

یہ ہے انکی اصلیت اور پھر جھوٹ بول کر اہلحدیث کو بدنام کرتے ہیں لعنت ہو ان پر آمین .

اس سے بھی ثابت ہوا کہ آل دیوبند اہلسنت میں سے نہیں ہے بلکہ اہل کفر میں سے ہیں

اب وکٹورین دیوبندیوں کے غلیظ و کفریہ عقائد 

۱) دیوبندیوں کے پیر و مرشد امداد اللہ مہاجر مکی نے کہا "  اور ظاہر میں بندہ اور باطن مں خدا ہوجاتا ہے "

۲) امداد اللہ مہاجرمکی نے مزید لکھا اور اس کے بعد اس کو ہوہو کے ذکر میں اس قد منہمک ہوجانا چاہیے کہ خود یعنی ( اللہ ) ہوجائے " 

۳) امداد اللہ مہاجر مکی نے وحدت الوجود کے گندے اور غلیظ عقیدے کو ثابت کرنے کے لیے قرآن کریم کی سورہ زاریات  آیت ۲۱و فی انفسکم افلا تبصرون کا غلط ترجمہ کرتے ہوئے مزید لکھااور خدا تم میں ہے کیا تم نہیں دیکھتے " تینوں حوالوں کے لیے دیکھیے" کلیات امدادیہ  ص 18, 31, 36 .

۴) فسید احمد گنگوہی نے اللہ تعالی کے بارے میں کہاکہ جو میں ہو وہ تو ہے اور میں اور تو خود شرک در شرک ہے  مکاتب رشیدیہ  ص  ۱۰  فضائل صدقات  حصہ دوم  ص  556 .

۵) گنگوہی نے کہا کہ پس ثابت ہوا کہ کذب داخل تحت قدرت باری تعالی جل و علیٰ ہے " تالیفات رشیدیہ  ص ۹۹ .

لعنۃ اللہ علی الکاذبین پوری دنیاکی دیوبندیت کو چیلنج ہےکہ اگر گاڑ میں دم ہو جواب لکھیں. 

*اللہ تعالی امت محمدیہ کو  دیوبندیت کے شرسے محفوظ رکھے آمین.*

No comments:

Post a Comment