جنگ آزادی میں علمائے اھل حدیث کا حصہ
( (واضح رہے کہ اس تحریر میں معلومات کا احصاء نھیں ھے بلکہ صرف چند اھل حدیث مجاہدین آزادی کا ذکر اور بعض حقائق پر اکتفا کیا گیا ہے ))
تارا چند اپنی کتاب " تاریخ تحریک آزادی ھند " میں لکھتے ہیں کہ جنگ آزادی ھند میں پانچ لاکھ علماء اھل حدیث کو انگریزوں نے شھید کر ڈالا....
علماء اھل حدیث کو انگریزوں کے شر سے محفوظ رکھنے کے لیے ایک اھل حدیث قاصد نے اپنی شناخت کو انگریزوں کے سامنے تبدیل کرنے کے لیے اپنے ہی خنجر سے اپنی ایک آنکھ نکال کر پھینک دی.... صرف بنگال میں دو لاکھ سے زیادہ علماء اھل حدیث شہید کر دیئے گئے ....
انگریزوں نے علماء اھل حدیث کو کالا پانی ، پھانسی ، قتل ، جیل ، شہر بدری اور نظر بندی وغیرہ کی سزائیں بھی دیں....
عین عید کے دن مکانات اور گھروں پر بلڈوزر چلا دئیے گئے....
علماء اھل حدیث کی لائبریریاں اور تصنیفات جلا دی گئیں...
انکی آل اولاد اور خاندان تباہ کر دیئے گئے...
یہاں مختلف علاقوں کے چند اھل حدیث مجاہدین آزادی اور بعض معتبر کتابوں کا تذکرہ کیا جا رھا ہے....
سید نذیر حسین محدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ ( 1805 - 1902)
سید حیدر علی رامپوری ( ولادت 1856)
مولوی کرامت علی جونپوری ( وفات 1873)
مولانا محمد ابراہیم آروی - اور مولانا عبد الوہاب آروی...
مولانا عبد العزیز رحیم آبادی.....
مولانا عبد الخبیر صادقپوری ( 1883 - 1973)....
مولانا ولایت على صادقپوری - اور مولانا عنایت علی صادقپوری....
مناظر اسلام فاتح قادیان مولانا ثناءاللہ امرتسری(1868-1948)...
امیر المجاہدین فضل الہی وزیر آبادی (1883-1951)...
حافظ عبدالله غازي پوری (وفات 1918)...
شیخ الہند ومفسر قرآن مولانا ابوالکلام آزاد.. ( وفات 1958)...
مولانا عبد القیوم رحمانی.... اور مولانا نذیر احمد رحمانی...... وغیرہ وغیرہ.....
چند معتبر کتابوں کے نام
سرگزشت مجاہدین ،غلام رسول مہر..
جماعت مجاہدین ،غلام رسول مہر
سیرت سید احمد شہید ،غلام رسول مہر تذکرہ صادقہ ،عبد الرحیم عظیم آبادی
تاریخ تحریک آزادی ھند ،تارا چند ،ترجمہ قاضی عدیل عباسی..
ھندوستان کی پہلی اسلامی تحریک ،مسعود عالم ندوی...
1857 کا تاریخی روزنامچہ ،خلیق احمد نظامی
اھل حدیث اور سیاست ،نذیر احمد رحمانی
تحریک خلافت ،قاضي عدیل عباسی...
1857 پاک و ھند کی پہلی جنگ آزادی ،غلام رسول مہر...
ھندوستان میں وھابی تحریک ،ڈاکٹر قیام الدین احمد...
مشاہدات کابل و یاغستان ،محمد علی قصوری...
قوائف یاغستان، فضل الہی وزیر آبادn
Jange azadi ulma e ahle hadees
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment